Showing posts with label Jokes. Show all posts
Showing posts with label Jokes. Show all posts

Tuesday, March 1, 2011

2 lagana mat bholain...

*JOKE*
Ek Sardar PCO shop par gaya Aur Operator ko Zordar Do Thappar lagaye..
Guess Kyun???
Because,
Shop par likha tha ke: "Number milane se pehly Do lagana mat bholain."

Monday, February 28, 2011

Sardar Intentions

*JOKE*
Sardar inventions:
1) Solar Powered Torch
2) Submarine Revolving Door
3) Inflatable Dart Board
4) A Dictionary Index
5) Ejector Seat in a Helicopter
6) Powdered Water
7) Water-Proof Tea Bag.

Friday, February 25, 2011

90 years

مریض: ڈاکٹر صاحب میرے دونوں کان بند ہو گئے ہیں۔ میں سن نہیں سکتا۔ ڈاکٹر:آپ کی عمر کتنی ہے؟ مریض :90سال ڈاکٹر:آپ نے بہت کچھ سن لیا۔ اب میز کچھ سننے کی ضرورت نہیں۔

Car theft

پولیس والا(کاروالے سے )آپ نے اشارہ توڑا ہے۔ آپ کا چالان ہوگا۔ لائسنس نکالیے۔ کاروالا:معاف کر دیجئے، جناب میرے پاس لائسنس نہیں ہے۔ پولیس والا:لائسنس بھی نہیں ہے اور کہتے ہو معاف کر دیں؟ کاروالا:جناب، مہربانی ہو گی زندگی میں پہلی بار کار چوری کی ہے۔

Joke

جج۔ بڑے شرم کی بات ہے تم نے ایک ہفتے کے دوران سات چوریاں کیں۔ ملزم ۔ جی اس میں شرم کی کون سی بات ہے۔ ہفتے میں سات ہی تو دن ہوتے ہیں آٹھ ہوتے تو آٹھ چوریاں کر کے دکھا دیتا۔

Snake...

دو دوست بہت چالاک تھے انہیں لاہور جانا تھا مگر ٹرین میں تل دھرنے کو جگہ نہ تھی رات کے وقت انہوں نے شور مچا دیا کہ بوگی میں سانپ آیا ہے تمام مسافر خوف کے مارے ڈبے سے اتر گئے۔ دونوں دوست جلدی سے ٹرین میں سوار ہوئے اور برتھ پر سوگئے جب ان کی آنکھ کھلی تو سامنے ایک قلی کھڑا تھا۔ انہوں نے اس سے پوچھا: بھائی صاحب !کیا لاہور آگیا ہے؟ قلی(حیرت سے): لاہور ؟ جناب ! رات اس ڈبے میں سانپ گھس آیا تھا اس لئے یہ ڈبہ ٹرین سے کاٹ دیا گیا تھا"۔

Sunday, August 8, 2010

Symbol .. Nashani!

ایک بادشاہ نے کسی خوشی کے موقع پر سب قیدیوں کو رہا کرنے کا حکم دیا ان میں ایک بوڑھا بھی تھا۔ بادشاہ نے بوڑھے سے پوچھا۔ ”بابا آپ یہاں کب سے قید ہیں ؟“

”آپ کے باپ دادا کے زمانے سے “بوڑھے نے جواب دیا۔ بادشاہ نے کہا ”اسے پھر سے قید کر دو یہ ہمارے بزرگوں کی نشانی ہے۔ “

Japanese in Istanbul / Maras Dondurmasi / Turkish Ice Cream

A Japanese guy in Istanbul trying to eat Maras Ice-Cream Very Funny

Zardari


Zardari, originally uploaded by Ashif.Zubair.

Latest Edition

Tuesday, August 3, 2010

Tasbeeh

ایک مکان کی چھت سے روزانہ عجیب و غریب آوازیں آتی تھیں۔ کرائے دار پریشان ہوا اور مالک مکان کے پاس پہنچا اور کہا :"جناب! مکان کی چھت روزانہ چرچر کرتی ہے۔ "
مالک مکان نے کہا:"گھبراؤ نہیں، مکان کی چھت تسبیح پڑھتی ہے۔
کرائے دار نے کہا:" لیکن جناب !ڈر ہے کہ تسبیح پڑھتے پڑھتے سجدے میں نہ گرجائے۔ "

Kharab Halaat

ایک ناکام مضمون نگار درخوستیں اور خط لکھنے میں ماہر تھے۔ ایک بزرگ ان کے پاس گئے اور کہا کہ صدر صاحب کے نام میری طرف سے خط لکھو اور انہیں میری حالت سے آگاہ کرو۔ خط لکھنے کے بعد مضمون نگار نے بزرگ کو خط پڑھ کر سنایا۔ سن کر وہ رونے لگے ۔ مضمون نگار نے حیرت سے پوچھا:"باباجی! کیا بات ہے؟"
بزرگ بولے:"بیٹا! مجھے خود معلوم نہیں تھا کہ میرے حالات اتنے خراب ہیں۔

Jesy ko Tesa

دو دوست بہت چالاک تھے انہیں لاہور جانا تھا مگر ٹرین میں تل دھرنے کو جگہ نہ تھی رات کے وقت انہوں نے شور مچا دیا کہ بوگی میں سانپ آیا ہے تمام مسافر خوف کے مارے ڈبے سے اتر گئے۔
دونوں دوست جلدی سے ٹرین میں سوار ہوئے اور برتھ پر سوگئے جب ان کی آنکھ کھلی تو سامنے ایک قلی کھڑا تھا۔
انہوں نے اس سے پوچھا: بھائی صاحب !کیا لاہور آگیا ہے؟
قلی(حیرت سے): لاہور ؟ جناب ! رات اس ڈبے میں سانپ گھس آیا تھا اس لئے یہ ڈبہ ٹرین سے کاٹ دیا گیا تھا"۔

Karachi University

3 Dost oxford university ke cafeteria main bethey apni feelings share kar rahe thy.


1st : mera dil karta hai ke main bhot zaida mehnat kar ke aik kamyaab insan banu..


2nd : main chahta hon ke social worker bun k logon ki bhalai k kaam karon.



3rd : yaar meri aik hi khawaish hai ke uni main hangama ho or 10 din bycott ho or phir her paper

main 8.8 din ka gap ho.



dono doston ne use thapar mar kha kaha : "wah parhna oxford main or khawab Karachi University k."