Friday, February 25, 2011

90 years

مریض: ڈاکٹر صاحب میرے دونوں کان بند ہو گئے ہیں۔ میں سن نہیں سکتا۔ ڈاکٹر:آپ کی عمر کتنی ہے؟ مریض :90سال ڈاکٹر:آپ نے بہت کچھ سن لیا۔ اب میز کچھ سننے کی ضرورت نہیں۔

Car theft

پولیس والا(کاروالے سے )آپ نے اشارہ توڑا ہے۔ آپ کا چالان ہوگا۔ لائسنس نکالیے۔ کاروالا:معاف کر دیجئے، جناب میرے پاس لائسنس نہیں ہے۔ پولیس والا:لائسنس بھی نہیں ہے اور کہتے ہو معاف کر دیں؟ کاروالا:جناب، مہربانی ہو گی زندگی میں پہلی بار کار چوری کی ہے۔

Joke

جج۔ بڑے شرم کی بات ہے تم نے ایک ہفتے کے دوران سات چوریاں کیں۔ ملزم ۔ جی اس میں شرم کی کون سی بات ہے۔ ہفتے میں سات ہی تو دن ہوتے ہیں آٹھ ہوتے تو آٹھ چوریاں کر کے دکھا دیتا۔

Snake...

دو دوست بہت چالاک تھے انہیں لاہور جانا تھا مگر ٹرین میں تل دھرنے کو جگہ نہ تھی رات کے وقت انہوں نے شور مچا دیا کہ بوگی میں سانپ آیا ہے تمام مسافر خوف کے مارے ڈبے سے اتر گئے۔ دونوں دوست جلدی سے ٹرین میں سوار ہوئے اور برتھ پر سوگئے جب ان کی آنکھ کھلی تو سامنے ایک قلی کھڑا تھا۔ انہوں نے اس سے پوچھا: بھائی صاحب !کیا لاہور آگیا ہے؟ قلی(حیرت سے): لاہور ؟ جناب ! رات اس ڈبے میں سانپ گھس آیا تھا اس لئے یہ ڈبہ ٹرین سے کاٹ دیا گیا تھا"۔

Public Library in Japan....Amazing !‏

A Child Playing @ Sunset


Wednesday, February 23, 2011

Snaptu: Pakistan: daily life

A Pakistani boy enjoys an amusement ride on a wheel near Islamabad. The cart reads in Urdu, "Happy Eid, from London to America". Eid is a festival that marks the end of the Ramadan holiday month. (Muhammed Muheisen/Associated Press) #


Click here to read the full story

--
This email was sent to you from Snaptu mobile application.

Tuesday, February 22, 2011

مشکوۃ شریف:جلد دوم:حدیث نمبر 678

حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہ راوی ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا یاد رکھو یہ دل زنگ پکڑتے ہیں جیسا کہ پانی پہنچنے سے لوہا زنگ پکڑتا ہے۔ عرض کیا گیا کہ یا رسول اللہ! اس کی جلا کا کیا ذریعہ ہے؟ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا موت کو زیادہ یاد کرنا اور قرآن کی تلاوت یہ چاروں روایتیں بیہقی نے شعب الای...مان میں نقل کی ہیں

مشکوۃ شریف:جلد دوم:حدیث نمبر 678

Sunday, February 20, 2011

Hadith

HADITH: May Allah's mercy be on him who is lenient in his buying, selling, and in demanding back his money. Bukhari